ڈ ھا کہ 11 ا گست ( ایجنسیز) و ر لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن کے ہیلتھ ا
یمر جنسی کے اعلا ن کے بعد بنگلہ دیش نے ایبو لا و ا ئر س کی رو ک تھا م
کیلئے تین ما ہ کا ا لر ٹ جا ری کیا ہے۔ ڈ ھا کہ ‘ چٹگا نگ ’ اور
سلحٹ کے بین ا لا قوا می ا یر
پو ر ٹ پر ایبو لا کی جا نچ کیلئے میڈ
یکل ٹیمو ں کو تعنا ت کیا گیا ہے۔ اس کے علا وہ چٹگا نگ کی بند ر گا ہ
پر بھی میڈ یکل ٹیمو ں کو رکھا گیا ہے جو 90 دن کیلئے ا حتیا طی
ا قد ا ما ت کر ینگے ‘ و زا ر ت صحت کے بیا ن میں یہ با ت بتا ئی گئی ۔